Moral Story in Urdu
| Moral Story |
ایک چور ایک نیک اور پرہیزگار شخص کے گھر گھس گیاکافی تلاش اور جدوجہد کے بعد
بھی کوئی چیز لے جا نے کو نہ مل سکی،چور مایوس اور افسردہ واپس لوٹنے لگا اتنے میں اس
شخص کی آنکھ کھل گئی،تو اس نے وہی تکیہ جس پہ وہ سر رکھ کے سو رہا تھاوہی اٹھایا اور چورکے
راستے میں پھینک دیا،تاکہ اسکے گھر سے خالی ہاتھ نہ جائے دوستو راہ حق پر چلنے والے لوگ
دشمنوں کا دل بھی نہیں دکھاتے،اور آج کل کے حالات کے لوگو ں کو یہ مرتبہ کیونکر مل سکتاہے
جبکہ ہر طرف نفسا نفسی کا عالم ہے ہم دوسروں کے ساتھ بھی سازشیں کرتے ہیں،دوستو اور
خونی رشتوں تک کو پامال کرتے ہیں،اور ہر طرح کا دھوکہ دینے سے بھی باز نہیں آتے
نیک اور پاکباز لوگوں کی محبت اور چاہت جیسے پیٹھ پیچھے ہوتی ہے ویسے ہی منہ پر،یہ نہیں کرتے
کہ منہ پر کچھ اور پیٹھ پیچھے کچھ اور۔لہذا دوستواپنے اخلاق اور رویہ سدھار لیں تاکہ دنیا اور آخرت
میں کامیابی ہمارا مقدر بنے۔
0 Comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔